آئل ٹینکرز اور کنٹریکٹرز کا مطالبات کی منظوری کےلیے 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم، پہیہ جام ہڑتال کی…
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان آئل ٹینکرز اور کنٹریکٹرز نے حکومت کو مطالبات کی منظوری کے لیے 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا۔
کراچی میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو ملک گیر ہڑتال کی جائے گی، جس…
بھارت کی جانب سے آبی جارحیت، دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، الرٹ جاری
لاہور(زیبائے پاکستان) مقبوضہ کشمیر میں تیز بارشوں کے بعد بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب ہے جس کے پیش نظر ہیڈ مرالہ اور قادرآباد پر ہائی فلڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔
بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ…
پاکستان اور عمان کا تجارت، سرمایہ کاری و اعلیٰ سطح کے روابط مضبوط بنانے پر اتفاق
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اور عمان کے مابین تجارت، سرمایہ کاری اور اعلیٰ سطح کے روابط مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آسیان ریجنل فورم (ARF 2026) کے موقع پر منیلا میں سلطنت عمان کے…
لاہور میں موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ، سڑکیں دریا بن گئیں، گھروں میں پانی داخل
لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور میں رات گئے شروع ہونے والی موسلادھار بارش کے بعد اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے باعث متعدد رہائشی علاقوں اور اہم شاہراہوں پر کئی کئی فٹ پانی جمع ہوگیا جبکہ نشیبی علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہونے، ٹریفک…
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا اپنے عہدے سے مستعفی
پشاور(زیبائے پاکستان) ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا محمد انعام یوسفزئی نے استعفا دے دیا۔
محمد انعام یوسفزئی کا کہنا تھا کہ بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ذمہ داری ادا کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، تاہم مزید اس پوسٹ پر کام جاری نہیں رکھ…
فیاض محمود شیخ کی ہدایات پر شہر کی خوبصورتی پر کام جاری
شکارپور(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ کی ہدایات پر شہر میں نکاسی آب کے کنوؤں کی صفائی اور پارکوں میں گھاس کی کٹائی اور پودوں کی کٹائی کا کام جاری،
اس سلسلے میں ایڈمنسٹریٹو آفیسر…
ڈیجیٹل میڈیا پالیسی پر تحفظات، 2023 کی متفقہ پالیسی بحال کرنے کا مطالبہ
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان کی ذیلی نمائندہ کمیٹی کا اجلاس حاجی عبدالغفار کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں مجوزہ ڈیجیٹل میڈیا پالیسی 2026کے حوالے سے اختیار کیے گئے لائحہ عمل پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔
اجلاس…
بگٹی حکومت تحریک انصاف پر تنقید کی بجائے امن پر توجہ دے۔ صادق آغا
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سنئیر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کہا ہے کہ فارم 47 کی پیداوار صوبائی حکومت کے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف اور قائد تحریک عمران…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل کا فیصلہ تسلیم نہیں ۔ ٹرانسپورٹرز
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان بس یونین، پنجاب خیبرپختونخوا بس یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ظاہر شاہ کاکڑ، جنرل سیکرٹری وزیر خان کاکڑ، نائب صدر اقبال سرگڑھ، حبیب اللہ خان، عبدالمتین خان اور دیگر مرکزی رہنماؤں نے اپنے مشترکہ بیان میں…
