ایک اور مشہور اداکار جوڑے کے درمیان اختلافات؟ شادی سے متعلق نئی قیاس آرائیاں
ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارت کا ایک اور مشہور اداکار جوڑا پرنس نرولا اور یوویکا چوہدری ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں جہاں سوشل میڈیا پر ان کی شادی شدہ زندگی اور تعلقات کے حوالے سے نئی قیاس آرائیاں اور افواہیں گردش کر رہی ہیں، جس کی وجہ…
ڈیرہ بگٹی : درینجن کے قریب دو گروہوں کے درمیان فائرنگ،چار افراد جاں بحق
ڈیرہ بگٹی (زیبائے پاکستان)درینجن کے قریب دو گروہوں کے درمیان فائرنگ
فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ایک زخمی
ڈیرہ بگٹی سوئی کے علاقے درینجن میں پیروزانی قبیلے کے کوہلی شاخ سے تعلق رکھنے والے رشتے داروں کی آپس میں لین دین پر…
بلوچستان کے عوام صحت کی بنیادی سہولیات علاج ومعالجے کیلئے پریشان ہیں حکومت،منتخب نمائندے عوام سے…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے عوام صحت کی بنیادی سہولیات علاج ومعالجے کیلئے پریشان ہیں حکومت،منتخب نمائندے عوام سے مخلص ہوتومسائل مشکلات میں کمی آسکتی ہے۔ہرسطح کے…
مخلوط حکومتوں میں اتحادیوں کے تحفظات فطری ہوتے ہیں، جنہیں دور کیا جاتا ہے،سرفراز بگٹی کی آئینی مدت…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ امن و امان کا قیام حکومت کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے،بلوچستان کا امن خراب کرنے کے لیے بعض بڑی قوتیں سرگرم ہیں،مخلوط حکومتوں میں اتحادیوں کے تحفظات فطری ہوتے ہیں، جنہیں دور…
دہشتگردوں کی تعداد سات آٹھ ہزار سے زیادہ نہیں، بارہ فیصد لوگ ان کے سوفٹ چہرے ہیں، وزیراعلی سرفراز…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیراعلی سرفراز بگٹی نے سوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس اسپیس میں مختلف سوالات کے جوابات میں کہا ہے کہ تھری جی اور فور جی سروسز دہشت گرد کارروائیوں میں استعمال کرتے ہیں حکومت بلوچستان کے ہر گاوں، سکول اور اسپتال میں فائبر…
کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کی آج 27 ویں برسی منائی جارہی ہے
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کی آج 27 ویں برسی منائی جارہی ہے۔
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی اور پاکستان کی مسلح افواج نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی 27 ویں…
شہید خامنہ ای اور اہلخانہ کی میتیں شیشے کے تابوت میں عوامی دیدار کیلئے رکھ دی گئیں
تہران (زیبائے پاکستان)تہران میں گزشتہ روز عالمی وفود نے امام خمینی گرینڈ مصلیٰ میں شہید علی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کی میتوں کا دیدار کیا، فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کلمات تحریر کیے تھے تاہم آج عوامی دیدار کا دن ہے۔
ایرانی میڈیا کے…
صوبائی دارالحکومت آگے، دیگر اضلاع پیچھے؛ ورلڈ بینک رپورٹ میں اہم انکشافات
لندن (زیبائے پاکستان)ورلڈبینک نے اپنی تازہ ’’اسٹرینتھننگ فسکل فیڈرلزم‘‘ رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ پاکستان میں صوبائی دارالحکومتوں اور دیگر اضلاع کے درمیان ترقیاتی و مالی وسائل کی تقسیم میں نمایاں عدم مساوات برقرار ہے،جس کے باعث انسانی ترقی…
بلوچستان حکومت کا شاہراہوں کی سکیورٹی کیلئے نئی فورس کے قیام کا فیصلہ
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )بلوچستان حکومت نے شاہراہوں کی سکیورٹی کیلئے نئی فورس کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔
ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات کے مطابق فورس کے قیام پر 25 ارب روپے اخراجات آئیں گے اور یہ فورس 6 ماہ میں فعال کردی…
الیکٹرک گاڑیوں کا فروغ: حکومت کی جانب سے 9 ارب روپے کی سبسڈی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی بڑھتی مقبولیت کے پیشِ نظر 2030 تک ملک بھر میں ایسی گاڑیوں کی کل تعداد 22 لاکھ تک پہنچ جانے کا امکان ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کو دی گئی ایک اہم…
