پیٹرول کی اصل قیمت کیا؟ ایک لیٹر پر 118 روپے 76 پیسے لیوی، ٹیکسز اور مارجنز کی تفصیلات منظرِ عام پر
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر عائد لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ دستیاب سرکاری دستاویزات کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 118 روپے 76 پیسے جبکہ ایک لیٹر…
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جعلی افسر گرفتار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جعلی افسر کو گرفتار کر لیا گیا۔
ترجمان کے مطابق گھوٹکی کا رہائشی عبدالواجد خود کو قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا گریڈ 17 کا افسر ظاہر کرتا تھا۔
قومی اسمبلی کے ترجمان کے مطابق ڈی جی ایف آئی…
ایک تولہ سونا کتنے کا؟ چاندی کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ جانیے 4 جولائی 2026 کے تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج بروز ہفتہ 4 جولائی 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 40 ہزار 936 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوایشن کی جانب سے نئے نرخ جاری…
امریکی ڈالر کتنے کا بک رہا ہے؟ یورو، پاؤنڈ، ریال اور درہم کے ریٹس بھی جانیں یہاں
کراچی (زیبائے پاکستان)ملک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں جن کے مطابق اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں امریکی ڈالر سمیت یورو، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال، اماراتی درہم اور دیگر اہم کرنسیوں کی خرید و فروخت نئی قیمتوں پر…
ٹریوس کیلسی اور ٹیلر سوئفٹ کی شادی کی تصدیق ہوگئی
نیویارک(زیبائے پاکستان)عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور امریکی فٹ بال (این ایف ایل) کے اسٹار کھلاڑی ٹریوس کیلسی نے نیویارک کے مشہور اور تاریخی ہال ‘میڈیسن اسکوائر گارڈن’ میں باقاعدہ شادی کر لی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق…
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی
کراچی(زیبائے پاکستان) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 11 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 174ڈالر فی اونس کی سطح…
وزیراعظم کی ترک کاروباری گروپوں سے ملاقاتیں، پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
استنبول(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے ترک کاروباری گروپوں سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جس میں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے استنبول میں ترکیہ کے…
اپنا گھر پروگرام، فنانسنگ اسکیم کے تحت قرض لینا مزید آسان ہوگیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اپنا گھر پروگرام کے لیے فنانسنگ اسکیم کے تحت قرض لینا مزید آسان ہوگیا۔
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے وزیراعظم اپنا گھر پروگرام میں نان بینکنگ کمپنیوں کو شامل کرکے ہاؤسنگ فنانس کے نئے…
آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم رہنما تھے، ہر حال میں شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے: وزیراعظم
تہران(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم عالم اور رہنما تھے، دنیا بھر میں مسلمان انہیں عظیم رہنما کے طور پر یاد رکھیں گے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ شہید آیت اللہ علی…
حکمرانوں اور بیرونی طاقتوں کی خواہشات پر تاریخ مسخ کی گئی: خواجہ آصف
سیالکوٹ(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں استاد اور شاگرد کے رشتے کا تقدس متاثر ہوا ہے، جبکہ تعلیمی نصاب اور تاریخ کو مختلف ادوار میں حکمرانوں اور بیرونی طاقتوں کی ترجیحات کے مطابق مسخ کیا گیا، جس کے باعث نئی نسل…
