سیف اللہ جھیل میں سیاحوں کی کشتی الٹنے کا واقعہ، کشتی آپریٹر گرفتار

سوات(زیبائے پاکستان)سیف اللہ جھیل میں سیاحوں کی کشتی الٹنے کے واقعے کے بعد کشتی آپریٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کشتی آپریٹر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جھیل حادثے میں…

محکمہ موسمیات کا ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری

لاہور(زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی پنجاب میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے اورآندھی، جھکڑ چلنے اور آسمانی بجلی گرنےکے باعث کمزور تعمیرات کو نقصان پہنچنے کا…

فیفا ورلڈکپ، مصر کے ہیڈ کوچ نے فتح فلسطین کے نام کردی

مصر(زیبائے پاکستان)مصر نے فیفا ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 2-4 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ناک آؤٹ مرحلے میں کامیابی حاصل کرلی۔ مقررہ وقت اور اضافی وقت کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 1-1 سے…

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کی سرکاری ہسپتالوں میں جاری ہڑتال کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں آئینی درخواست…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ینگ ڈاکٹرز کی سرکاری ہسپتالوں میں جاری ہڑتال کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی۔ درخواست گزار ایڈووکیٹ نجیب اللہ کاکڑ نے مؤقف اختیار کیا گیا کہ ینگ ڈاکٹرز گزشتہ تقریباً 25 روز سے ہڑتال پر ہیں،…

ملکی معیشت کا بوجھ تنخواہ دار طبقے کے کندھوں پر، ایکسپورٹرز اور رئیل اسٹیٹ سے زیادہ ٹیکس ادا کیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستانی تنخواہ دار طبقے نے ایکسپورٹرز اور رئیل اسٹیٹ کے شعبوں سے زیادہ ٹیکس ادا کرکے ملکی معیشت کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا رکھا ہے۔ پاکستانیخبریں نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران تنخواہ دار…

عوام پیٹرول کی قیمتوں میں ریلیف سے پھر محروم، حکومت نے لیوی بڑھادی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں پر لیوی میں اضافہ کرکے عوام کو ایک بار پھر ریلیف سے محروم کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تیل کی عالمی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود پاکستانی عوام تاحال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

جنگ کے بعد حالات بدل چکے ہیں، امریکا کو موجودہ حقائق تسلیم کرنا ہوں گے، باقر قالیباف

تہران (زیبائے پاکستان)ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکا کی ایران کے خلاف جنگ کے بعد حالات بدل چکے ہیں اور اب امریکا کو تجارت کے حوالے سے موجودہ حقائق کو تسلیم کرنا ہوگا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق…

درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)جون کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سوئی ناردرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 14.94 فیصد اضافہ کیا گیا۔ سوئی…

گلوکارہ سبرینا کارپنٹر اور فٹبالر پیئرو ہنکاپی کی قربتوں کی افواہیں گردش کرنے لگیں

امریکہ (زیبائے پاکستان)امریکی پاپ گلوکارہ سبرینا کارپنٹر اور ایکواڈور کے فٹبالر پیئرو ہنکاپی کے درمیان مبینہ تعلقات کی خبریں سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ یہ افواہیں اس وقت زور پکڑ گئیں جب گزشتہ ہفتے نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم…

بلوچستان کی تعلیمی ترقی کا راستہ: پرائیویٹ سیکٹر کی شراکت داری

تحریر: ثناء درانی چیئرپرسن رائل سٹی اسکول سسٹم پاکستان بلاشبہ بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے مگر تعلیمی اشاریوں کے لحاظ سے سب سے زیادہ پیچھے ہے کیونکہ ہمارے لاکھوں بچے خصوصاً بچیاں آج بھی اسکول سے باہر ہیں سرکاری…