پاکستان اور سری لنکا کے درمیان انسداد منشیات اور امیگریشن تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان انسداد منشیات اور امیگریشن تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں سری لنکا کے وزیر داخلہ آنند وجے پالا سے ملاقات…
