رکی پونٹنگ اور روی شاستری نے بابر اعظم کو اہم مشورے دے دیئے
چنئی (مسائل نیوز) آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ اور معروف بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر روی شاستری نے پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کی حالیہ غیر مستقل کارکردگی پر کھل کر تحفظات کا اظہار کیا اور ساتھ ہی اہم مشورے…
