لاہور میں بسنت کے حوالے سے میئر لندن صادق خان کا بیان بھی آ گیا
لندن (مسائل نیوز ) میئر لندن صادق خان بھی لاہور بسنت کے دیوانے نکلے۔
’’جیو نیوز‘‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خوشی کی بات ہے کہ لوگوں نے پھر سے لاہور میں پتنگیں اڑائیں، بسنت پاکستانی ثقافت کا حصہ ہے۔دیکھا کہ بچے بڑے پُرجوش تھے،…
