ڈیلی آرکائیو

مارچ 13, 2026

ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل آمدن کے نئے ذرائع متعارف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل آمدن کے نئے ذرائع متعارف کروا دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل آمدن کے نئے…

کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی بولان میل اچانک معطل

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی بولان میل سروس معطل کر دی گئی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق مسافروں کی کمی کے باعث آج کوئٹہ سے بولان میل روانہ نہیں ہوئی، بولان میل اب 16 مارچ کو کوئٹہ سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔…

ٹام کروز یا شاہ رخ خان نہیں لیکن اردگرد کے لوگوں سے زیادہ مقبول ہوں، فہد مصطفیٰ

کراچی (زیبائے پاکستان)نامور پاکستانی اداکار وٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ نے کہا ہے کہ میں مغرور نہیں ہوں اور نہ ہی ٹام کروز یا شاہ رخ خان ہوں البتہ اپنے اردگرد کے لوگوں سے زیادہ مقبول ہوں۔ فہد مصطفیٰ پاکستان کے معروف ٹی وی اور فلمی…

دی ہنڈریڈ لیگ: آئی پی ایل فرنچائز کی مالکن نے ابرار احمد کو ٹیم میں شامل کرلیا

انگلینڈ(زیبائے پاکستان)انگلینڈ کی دی ہنڈرڈ لیگ 2026 کے لیے آئی پی ایل ٹیم سن رائزرز حیدرآباد کی مالکن نے پاکستان کے مسٹری اسپنر ابرار احمد کو ٹیم میں شامل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق دی ہنڈریڈ لیگ کی پلیئرز آکشن میں سن رائزرز لیڈز نے…

پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں مستقل جنگ بندی اور مذاکرات کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ (زیبائے پاکستان)اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے مطالبہ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں فوری طور پر دشمنیوں کے خاتمہ کرکے مستقل جنگ بندی قائم کی جائے اور مذاکرات کا عمل دوبارہ شروع کیا جائے۔…

دبئی؛ عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان

دبئی (زیبائے پاکستان)دبئی کی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے عیدالطفر کی چار روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا جو 19 مارچ کو شروع ہوں گی۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق دبئی کی حکومت کے ہیومن ریسوسز ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے…

یوم القدس کے پیش نظر اسلام آباد میں سخت سیکیورٹی انتظامات، کئی اہم راستے بند

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نماز جمعہ کے اجتماعات اور یوم القدس کے جلوسوں کے سلسلے میں اسلام آباد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ ٹریفک پولیس نے کئی اہم راستے بھی بند کر دیے۔ نماز جامعہ کے اجتماعات اور یوم القدس کے…

پاکستان کو 7 ماہ میں 5.17 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے موصول

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اقتصادی امور ڈویژن نے پاکستان کو رواں سال کے ابتدائی سات ماہ میں ملنے والے غیر ملکی قرضوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق پاکستان نے رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ (جولائی سے جنوری)…

وزیراعظم پاکستان کی جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

ریاض(زیبائے پاکستان)وزیراعظم پاکستان نے آج جدہ میں مملکتِ سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم، عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف آرمی…

پاکستان، چین کا امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اور چین کے افغانستان کے لیے خصوصی نمائندوں نے ٹی ٹی پی اور ایسٹ ترکستان موومنٹ جیسی دہشت گرد گروپس کو دونوں ممالک کے خطرات قرار دیتے ہوئے پائیداد امن یقینی بنانے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر اتفاق…