پاک بھارت میچ میں شائقین کی توقعات حد سے زیادہ بڑھ جاتی ہیں، بابر اعظم
لاہور(مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ میں شائقین کی توقعات حد سے زیادہ بڑھ جاتی ہیں۔
کرک انفو کو دیے گئے انٹرویو میں بابر اعظم کا کہنا تھا کہ صرف پاکستان اور بھارت کے ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے…
