عوام کو درپیش مسائل کے ازالے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،عبدالرحمن کھیتران
بارکھان(مسائل نیوز) صوبائی وزیر سردار عبد الرحمٰن کھیتران نے یونین کونسل تکھڑا میں بستی غلے محمد عظیمانی لنجانی کا اہم دورہ کیا، جہاں مقامی عمائدین اور عوام کی بڑی تعداد نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔دورے کے دوران صوبائی وزیر نے عوام سے…
