ڈیلی آرکائیو

جولائی 19, 2026

ڈاکٹر نبیہا کا عمر سے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان

لاہور(زیبائے پاکستانہ)معروف انٹرنیٹ شخصیت اور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر نبیہا علی خان نے اپنی عمر سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی پرانی ویڈیوز اور تصاویر کو غلط سال کے ساتھ شیئر کر کے عوام کو گمراہ…