سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پھر اضافہ، 20 فروری 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
لاہور(مسائل نیوز)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، گزشتہ روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں فی تولہ ہوش ربا اضافے نے عوام کو پریشان کردیا، جمعرات کو جاری کردہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں…
