ڈیلی آرکائیو

مئی 20, 2026

کوئٹہ مسجد روڈ پر تین نامعلوم افراد نے بینک سے رقم نکلوا کر آنے والے شہری کو اسلحے کے زور پر لوٹ…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کوئٹہ مسجد روڈ پر تین نامعلوم افراد نے بینک سے رقم نکلوا کر آنے والے شہری کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا۔ ذرائع کے مطابق ملزمان شہری سے تقریباً ساڑھے تین لاکھ روپے چھین کر فرار ہو رہے تھے کہ شہری اور اہل علاقہ کی…

حکومتی بے حسی یا سرپرستی؟ کوئٹہ میں ایرانی پیٹرول 310 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) کوئٹہ میں ایرانی پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اور غیر معمولی اضافے نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ چند روز قبل تک ایرانی پیٹرول 250 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا تھا، تاہم اب اس کی قیمت بڑھا کر 290 سے 310…

ڈیجیٹل میڈیا پالیسی مقامی صحافت کے خلاف سازش ہے۔ میر مقبول لہڑی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) سابق ناظم کوئٹہ اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میر مقبول لہڑی نے صوبائی حکومت کی مجوزہ ڈیجیٹل میڈیا پالیسی کی سخت مخالفت کرتے ہوئے اسے بلوچستان کے مقامی اخبارات اور آزاد صحافت کے خلاف ایک منظم سازش قرار…

ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن پرتگال اور تحریکِ آزادی کشمیر یورپ کے زیر اہتمام لزبن میں معرکۂ حق اور…

لزبن، پرتگال (زیبائے پاکستان)ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن پرتگال اور تحریکِ آزادی کشمیر یورپ کے اشتراک سے 17 مئی 2026ء کو لزبن، پرتگال میں جشنِ معرکۂ حق اور آپریشن بنیانٌ مرصوص کے سلسلے میں ایک عظیم الشان اور تاریخی تقریب کا انعقاد کیا…

مینڈیٹ مانگنے والوں کو سزا اور انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، ہم یہ الٹی گنگا نہیں بہنے دیں گے،…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان )تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوری آوازوں کو دبانے اور حقیقی مینڈیٹ رکھنے والوں کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جارہی ہے، تاہم…

بلوچستان حکومت کی اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے ساتھ تاریخی شراکت داری،

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) حکومتِ بلوچستان نے اسٹیٹ لائف انشورنس کے ستھ ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت ’’پیپلز ہیلتھ پروگرام‘‘ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ یہ صوبہ بھر میں ہیلتھ انشورنس کی ایک جامع اسکیم ہے، جو بلوچستان کے 3 لاکھ 50…

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی ایک مرتبہ پھر ایران پہنچ گئے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی دوبارہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی امریکا ایران مذاکرات سے متعلق ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھی محسن نقوی نے ایران کا…

شان شاہد کی کراچی کے اداکاروں اور ہدایتکاروں پر تنقید، وجہ کیا ہے؟

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شان شاہد نے کراچی سے تعلق رکھنے والے بڑے اداکاروں کے رویے پر کھل کر تنقید کی ہے، جس کے بعد شوبز حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ شان شاہد پاکستان کے سب سے بڑے فلمی ستاروں میں…

خاتون ڈرگ ڈیلر کی جانب سے نام لینے پر راجہ پرویز اشرف پھٹ پڑے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ کچھ دن پہلے ایک خاتون ڈرگ ڈیلر نے میرا نام لیا، اس خاتون کے وکیل نے کہا کہ مجھ پر دباؤ ہے کہ راجہ پرویز اشرف کا نام لوں۔…

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں ایک بار پھر ڈرگ کوئین انمول عرف پنکی کے معاملے کی گونچ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی راجہ خرم نواز کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں پیش کردہ 16 فروری کے منٹس پر آغا رفیع اللہ برہم ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ اداروں کے لوگ یہاں پیش نہیں…