ڈیلی آرکائیو

جولائی 25, 2026

آپریشن العزم؛ بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 13 ہوگئی

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں فورسز کی آپریشن العزم کے تحت کارروائیوں میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 13 ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن العزم کے تحت بلوچستان میں دہشت گردی کیخلاف مؤثر کارروائیاں جاری…

وکرانت میسی آخر دیپیکا پاڈوکون کے ساتھ کام کیوں نہیں کرنا چاہتے تھے؟ اداکار کا بڑا انکشاف

ممبئی (زیبائے پاکستان)اداکار وکرانت میسی نے بالی ووڈ کی مشہور ترین اداکارہ دیپیکا پاڈوکون کے ساتھ کام کرنے سے ہچکچانے کی وجہ بتا دی۔ بھارتی اداکار وکرانت مسی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 2020 میں ریلیز ہونے والی فلم ’چھپاک‘ میں کام کرنے سے اس…

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کا انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ

مظفرآباد(زیبائے پاکستان) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے ضابطۂ اخلاق جاری کرتے ہوئے سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے واضح کیا ہے کہ عام انتخابات کے دوران…

پاکستان اور قازقستان کا تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے مشترکہ عزم کا اظہار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اور قازقستان نے تجارت و سرمایہ کاری کے لیے مشترکہ عزم کا اظہار کیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایس سی او اجلاس کے موقع پر قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ یرمیک کوشیربایف سے اہم…

سعودی عرب معاہدہ ابراہیمی میں شامل نہ ہوا تو نیوکلیئر ڈیل نہیں ہوگی، ٹرمپ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)اامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب معاہدہ ابراہیمی میں شامل نہ ہوا تو امریکا اس کے ساتھ نیوکلیئر ڈیل نہیں کرے گا۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ سعودی عرب کو معاہدہ ابراہیمی…

حکومت ٹیرف پالیسی کےلیے ‘سیکٹر بیسڈ’ اصلاحات پر بھی کام کر رہی ہے،احد چیمہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد میں وفاقی وزیر احد چیمہ سے فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس (ایف سی ڈی او) کے ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر سام والڈاک نے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعاون، ترقیاتی اقدامات اور اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…