برطانیہ نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا انتہائی آسان کردیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستانی شہری اب برطانیہ کے سفر کے لیے ای ویزا سسٹم استعمال کرسکیں گے۔
پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ سیاحت، کاروبار اور فیملی وزٹ کے لیے پاسپورٹ پر ویزا اسٹیکر کی ضرورت ختم کردی…
