پاکستانی شہریوں کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
اسلام آباد (زیبائے پاکستان) دفتر خارجہ نے پاکستانی شہریوں کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کردی۔
دفتر خارجہ نےایڈوائزری میں ایران میں مقیم افراد کو محتاط رہنے ، نقل و حرکت محدود کرنے اور پاکستانی…
