لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، شاہراہیں ڈوب گئیں
گجرانوالہ/ لاہور(پاکستان امیج) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں صبح سے موسلادھار بارش جاری ہے جس کے سبب نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ اہم شاہراہوں ہر پانی جمع ہوگیا جس سے ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کی…
