وزیراعلیٰ سندھ نے این ای ڈی یونیورسٹی میں گوگل جیمنائی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح کر دیا
کراچی (زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے این ای ڈی یونیورسٹی میں گوگل جیمنائی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح کرتے ہوئے اسے سندھ کے تعلیمی شعبے میں مصنوعی ذہانت (AI) کے فروغ کی جانب ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔
افتتاحی تقریب سے…
دوحہ میں امریکا اور ایران کے درمیان خفیہ نوعیت کے تکنیکی مذاکرات شروع ہوگئے، عرب میڈیا
دوحہ(زیبائے پاکستان) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے ماہرین مختلف اہم معاملات پر بات چیت کر رہے ہیں تاہم اس مرحلے پر دونوں ممالک کے…
صحیفہ جبار خٹک کے مردانہ لباس پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی مشہور ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار خٹک ایک بار پھر اپنے منفرد انداز کی وجہ سے خبروں میں آ گئی ہیں۔
شوبز کی دنیا میں اپنے مشہور ڈراموں بھول، لوگ کیا کہیں گے، رفتہ رفتہ، مورے پیا اور بیٹی میں اپنی اداکاری کے…
پنجاب میں 9 لاکھ کسان کارڈ جاری، 360 ارب روپے کے بلاسود قرضے فراہم
لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت محکمہ زراعت کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں کسان کارڈ پروگرام اور زرعی میکانائزیشن کے منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ پنجاب میں اب تک 9 لاکھ کسان کارڈ…
چین اور سعودیہ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، امریکا ایران مفاہمتی یادداشت پر تبادلہ خیال
بیجنگ(زیبائے پاکستان)چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی بیجنگ میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات ہوئی جس میں امریکا ایران مفاہمتی یادداشت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ مذاکرات…
پی ٹی آئی نے بہت اچھا بجٹ پیش کیا، صرف میرٹ پر کام ہو رہا ہے: بیرسٹر گوہر
پشاور(زیبائے پاکستان) پشاور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے خیبر پختونخوا میں بہت اچھا بجٹ پیش کیا ہے اور خیبر پختونخوا میں صرف میرٹ پر کام ہورہا ہے۔
بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
ایتھوپیا اور افریقہ کے انفلوئنسرز کے لیے پاکستان کا بڑا اعلان
واشنگٹن (زیبائے پاکستان) پاکستان نے ایتھوپیا اور افریقہ کے انفلوئنسرز کے لیے مفت سیاحتی پیکجز فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعظم کے مشیر و معاون خصوصی برائے سیاحت سردار یاسر الیاس نے کہا کہ دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت تاثر اجاگر کرنا…
کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے بڑی خوشخبری، مزید 32 ہزار گھر تعمیر ہوں گے
لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ منصوبے “اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا، جس کے تحت کم آمدنی والے خاندانوں کو بلاسود ہاؤسنگ قرضوں کی فراہمی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔
ترجمان پنجاب حکومت کے…
بینک اکاؤنٹ رکھنے والے ہو جائیں محتاط، یکم جولائی سے حکومت نے نیا نظام متعارف کرا دیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے ٹیکس چوری کی روک تھام اور مالیاتی نظام میں شفافیت بڑھانے کے لیے نیا قانون نافذ کر دیا ہے، جس کے تحت یکم جولائی 2026 سے 10 کروڑ روپے یا اس سے زائد مالیت کی بینک ٹرانزیکشنز کا ڈیٹا رپورٹ کرنا لازمی…
امریکی ڈالر، سعودی ریال یا برطانوی پاؤنڈ خریدنا ہے؟ پہلے آج کے تازہ نرخ جان لیں
کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ بدھ یکم جولائی 2026 کو اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خرید و فروخت میں معمولی استحکام دیکھا گیا جہاں ڈالر 279.00 روپے میں خریدا اور 279.20 روپے میں فروخت…
