بہترین موقع ہے خرید لو ورنہ! سولر پینلز، لیتھیم بیٹریز اور انورٹرز سب کچھ سستا ہوگیا
لاہور(زیبائے پاکستان)نئے مالی سال 2026-27 کے آغاز پر شہر قائد میں سولر انرجی استعمال کرنے والوں کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے جہاں سولر سسٹمز کی مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں اور انورٹرز…
حکومت کی سود سے پاک مالیاتی نظام کے لیے جامع حکمتِ عملی جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے پاکستان میں سود سے پاک مالیاتی نظام کے نفاذ کے لیے جامع حکمتِ عملی جاری کر دی، جس کے تحت نئے نظام کی جانب منتقلی مرحلہ وار کی جائے گی تاکہ مالیاتی استحکام برقرار رہے اور معیشت پر منفی اثرات نہ پڑیں۔…
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی، جس کی بڑی وجہ امریکی ٹریژری ییلڈز میں اضافہ اور امریکی ڈالر کی مضبوطی قرار دی جا رہی ہے۔
اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.7 فیصد کمی کے بعد 3,979.41 ڈالر فی اونس پر آ گئی ،…
فرح سعدیہ اور توثیق حیدر نے سوشل میڈیا پر اپنے نکاح کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ باصلاحیت و نامور میزبان و اداکار توثیق حیدر اور اداکارہ فرح سعدیہ نے سوشل میڈیا پر اپنے نکاح کی زیرِ گردش خبروں کو مسترد کردیا۔
حال ہی میں فرح سعدیہ اور توثیق حیدر نے سوشل میڈیا پر ایک…
عماد وسیم اور انکی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی مبینہ لیک آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی کرکٹر عماد وسیم اور ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس کے بعد صارفین کی جانب سے کرکٹر کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
کچھ عرصہ قبل ثانیہ اشفاق نے کھلاڑی پر بدسلوکی،…
سیر سپاٹے کے لیے ناران آنے والے دوستوں کو دریائے کنہار ناران میں ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا۔
مانسہرہ(زیبائےئ پاکستان) سیر سپاٹے کے لیے ناران آنے والے دوستوں کو دریائے کنہار ناران میں ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا۔
پولیس کے مطابق ویڈیو بنانے کے لیے دوستوں نے گاڑی دریا سے گزارنے کی کوشش کی، دریا میں پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے گاڑی بہہ…
ملک میں مون سون بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی، سیلابی صورتحال کا خدشہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کل سے ملک میں مون سون بارشوں کا پہلا باقاعدہ اسپیل متوقع ہے، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی سندھ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور سیلابی…
پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ میں نمایاں پیش رفت، سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید مضبوط
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایس ای سی پی کی اصلاحات سے پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کو فروغ مل رہا ہے۔
سال 2026 کی پہلی ششماہی میں 9 کمپنیوں نے آئی پی اوز کے ذریعے مختلف شعبوں میں 20 ارب روپے سے زائد…
آبنائے ہرمز ہماری طاقت ہے، میزائل اور یورینیم پر سمجھوتا نہیں ہو گا، ایران کا دوٹوک مؤقف
تہران(زیبائے پاکستان) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور امریکا کے ساتھ مذاکرات میں اہم کردار ادا کرنے والے محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایران کی سب سے بڑی تزویراتی طاقت ہے اور تہران کسی بھی صورت اس پر اپنی خودمختاری سے دستبردار…
بلوچستان کی سرحر پر افغان طالبان رجیم کے4 ڈرونز کو سیکیورٹی فورسز نے مار گرایا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاک فوج نے بلوچستان سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے بھیجے گئے چار ڈرون کامیابی سے تباہ کر دیے جبکہ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی بھی قسم کی اشتعال انگیزی کا…
