رمشا اقبال نے مومنہ اقبال کی شہرت کا تلخ پہلو بیان کر دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران مومنہ اقبال کی شہرت سے جڑے ایک نہایت تکلیف دہ واقعے کا انکشاف کیا ہے۔ رمشا اقبال کے مطابق مومنہ اقبال کے والد کا انتقال اچانک دل کا دورہ…

تحریک انصاف کے دور میں 400 لاپتا افراد کو بازیاب کرایا گيا، اسد قیصر کا دعویٰ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں 400 لاپتا افراد کو بازیاب کرایا گيا۔ اسد قیصر نے کوئٹہ میں پارٹی رہنما جنید اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہاکہ…

آن لائن حج پورٹل نے ڈیڑھ لاکھ رجسٹریشن کا سنگ میل عبور کرلیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آن لائن حج پورٹل نے ڈیڑھ لاکھ رجسٹریشن کا سنگ میل عبور کرلیا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر حج واجبات کی آن لائن ادائیگی کا نظام بھی بنا لیا گیا ہے، ون لنک کے ذریعے حج واجبات گھر بیٹھے جمع…

مریم نواز کا پنجاب میں 5000 الیکٹرک بسیں چلانے اور طلبا کو ای بائیکس دینے کا اعلان

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 5 سالوں کے دوران صوبے میں مزید 5 ہزار الیکٹرک بسیں لانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ ڈپارٹمنٹ کا اجلاس ہوا جس میں صوبے میں مزید الیکٹرک بسیں، ای…

آئی ایم ایف شرائط، ایف بی آر کا افسران کے اثاثوں تک بینکوں کی رسائی کے اعداد و شمار جاری کرنے کا…

اسلام آباد(ـزیبائے پاکستان) عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) کی شرائط پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایف بی آر نے سرکاری افسران کے اثاثوں تک بینکوں کی رسائی کے اعداد و شمار جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایف بی آر مراسلے کے مطابق اینٹی منی…

سونے و چاندی کی قدر میں مسلسل کمی! جانیں 30 جون 2026 کے فی تولہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں 30 جون 2026 بروز منگل کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار 936 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے…

امریکی ڈالر کتنے کا ہوگیا؟ یورو، پاؤنڈ اور ریال کے نئے نرخ بھی سامنے! جانیں تفصیل

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں 30 جون 2026 بروز منگل کو اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279 روپے میں خریدا جا رہا ہے جبکہ 279 روپے 20 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔…

مشہور بھارتی اداکار جوڑے میں طلاق ہوگئی، وجہ بھی سامنے آگئی

ممبئی (زیبائے پاکستان)پسند سے شادی کرنے والے مشہور بھارتی اداکار جوڑے گورو کھنہ اور آکانکشا چمولا کے درمیان طلاق ہوئی ہے جس نے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آکانکشا چمولا اور گورو کھنہ کی طلاق کے ان دنوں سوشل…

مسجد الحرام میں غسلِ کعبہ کی روح پرور سالانہ تقریب، ہزاروں لیٹر عرقِ گلاب اور آبِ زمزم کا استعمال

مکہ مکرمہ(زیبائے پاکستان) مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کی سالانہ غسلِ کعبہ کی روح پرور اور بابرکت تقریب انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کی گئی، جس میں ہزاروں لیٹر عرقِ گلاب اور آبِ زمزم استعمال کیا گیا۔ تقریب میں خادم الحرمین الشریفین…

امریکا کے ساتھ کسی بھی جامع معاہدے پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ابھی نہیں ہوا، ایران

تہران(زیبائے پاکستان) ایران نے واضح کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ کسی بھی جامع معاہدے پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ابھی نہیں ہوا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سرکاری نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور امریکا…