امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات بدستور جاری ہیں، جے ڈی وینس کا بڑا دعویٰ
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی نوعیت کے مذاکرات بدستور جاری ہیں اور یہ بات چیت پہلے سے جاری سفارتی عمل کی بنیاد پر آگے بڑھ رہی ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے…
چین کو بھی سندھ طاس معاہدے کا حصہ بنایا جائے، وکٹر گاؤ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن (سی سی جی) کے صدر وکٹر گاؤ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ بین الاقوامی قوانین اور علاقائی استحکام کے لیے نہایت اہم ہے، اور اس کا مکمل احترام اور تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جانا چاہیے،…
گوادر کی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)الیکشن کمیشن نے گوادر میونسپل کمیٹی اور متعلقہ یونین کونسلوں کی خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق گوادر میونسپل کمیٹی کے وارڈ نمبر 20 اور 21، یونین کونسل نمبر 3 کے وارڈ…
وزیراعلیٰ پنجاب کا ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ پروگرام، ایک اور تاریخی سنگ میل عبور
لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ پروگرام نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کر لیا۔
منصوبے کے تحت 1 لاکھ 66 ہزار بلاسود قرضے جاری کیے گئے۔
گھروں کی تعمیر کے لیے 215 ارب 76 کروڑ روپے سے زائد جاری…
’لندن سے رشتہ بچانے آئی ہوں‘، عماد وسیم اور سابقہ اہلیہ سے منسوب مبینہ آڈیو لیک وائرل
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی کرکٹر عماد وسیم اور ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک مبینہ آڈیو کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہےجس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس میں عماد…
ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
لاہور(زیبائے پاکستان) لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 50 روپے تک کمی کا امکان ہے۔
اوگرا ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی سرکاری قیمت 309 روپے فی کلو گرام سے کم ہو کر 259 روپے فی کلو گرام ہو سکتی ہے۔
ایل پی جی کی وافر مقدار…
وفاقی حکومت نے فنانس ایکٹ 2026-27 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی حکومت نے فنانس ایکٹ 2026-27 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے بعد نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ پر کل (یکم جولائی) سے باقاعدہ عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں شامل…
خاران میں چوری اور ڈکیتیوں کے خلاف انجمن تاجران کی کال پر بازار میں غیر معینہ مدت کے لیے شٹر ڈاؤن…
خاران(زیبائے پاکستان) خاران بازار میں دن دہاڑے اسلحے کے زور پر ہونے والی مسلسل چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے خلاف انجمن تاجران خاران کی کال پر آج سے غیر معینہ مدت کے لیے مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔
انجمن تاجران خاران نے تاجر برادری سے…
پیٹرولیم قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے اثرات کم کرنے کے لیے اہم اقدام
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پیٹرولیم قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے اثرات کم کرنے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے استحکام کے لیے خصوصی فنڈ قائم کردیا گیا۔
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم پرائسز اسٹیبلائزیشن فنڈ قائم کر دیا،…
