آئی ایم ایف کا اسٹیشنری پر سیلز ٹیکس رعایت ختم کرنے کا مطالبہ، تعلیمی سامان مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے اسٹیشنری پر 10 فیصد سیلز ٹیکس رعایت ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق فنانس بل 2026 میں اسٹیشنری پر سیلز ٹیکس 18 فیصد کرنے پر غور جاری ہے۔ اسٹیشنری پر سیلز…

تعمیرِ نو یونیورسٹی کا قیام بلوچستان کے تعلیمی مستقبل میں سنگِ میل ثابت ہوگا: چیئرمین ایچ ای سی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) ڈاکٹر نیاز احمد اختر ستارہ امتیاز نے کہا ہے کہ تعمیرِ نو یونیورسٹی کا قیام بلوچستان کے تعلیمی منظرنامے میں ایک تاریخی سنگِ میل ثابت ہوگا، جو صوبے میں اعلیٰ تعلیم، تحقیق اور انسانی…

ہنزہ کو کراچی جیسا بننا ہے یا لاہور جیسا؟ خرم دستگیر کے سوال پر میئر کراچی کا جواب

کراچی(زیبائے پاکستان)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب کی تباہ کاری آتی ہے تو حکومت عوام کے ساتھ کھڑی رہتی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اپنے ویڈیو بیان میں مرتضیٰ وہاب نے…

سوشل میڈیا دوستی محبت میں بدل گئی، امریکی خاتون پاکستان آ کر نوجوان سے رشتۂ ازدواج میں منسلک

چشتیاں(زیبائے پاکستان)سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی ایک خوبصورت محبت کی کہانی میں تبدیل ہو گئی، 36 سالہ امریکی خاتون پاکستان آ کر پسرور کے قریب کمال پور چشتیاں گاؤں کے رہائشی اپنے 21 سالہ پاکستانی دوست سے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔…

آج پٹرول اور ڈیزل سستا ہوگا یا مہنگا؟ بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق ایران جنگ کے بعد سے پاکستان میں 15 روز کے بجائے اب ہفتہ وار بنیادوں پر پٹرولیم مصنوعات…

وزیر اعظم نے کمرشل کورٹس کے قیام کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں تجارتی عدالتوں کے قیام کے لیے آٹھ رکنی کمیٹی قائم کردی۔ کمیٹی ملک میں تجارتی عدالتوں کے قیام کیلئے اپنا ڈرافٹ تیار کرے گی، 45 دن میں اپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی۔…

ویرات کوہلی نے بھارت کیوں چھوڑا؟ ساتھی کھلاڑی کا انکشاف

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے بھارت چھوڑ کر لندن منتقل ہونے کے فیصلے سے متعلق ان کے سابق ساتھی کرکٹر لیام لیونگ اسٹون نے دلچسپ حقائق بیان کیے ہیں۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے لیونگ اسٹون نے کہا…

سونا پھر سستا ہوگیا، فی تولہ نرخ کیا ہوگئے؟

کراچی(زیبائے پاکستان)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کی کمی سے 4ہزار 453ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے سبب مقامی صرافہ…