ہم نفرت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، پیپلزپارٹی ہمیشہ امید کی بات کرتی ہے: آصفہ بھٹو
نگر(زیبائے پاکستان) خاتون اول آصفہ بھٹو نے کہا کہ ہم نفرت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، پیپلزپارٹی نفرت نہیں ہمیشہ امید کی بات کرتی ہے۔
خاتون اول آصفہ بھٹو نے نگر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے عوام کو تنہا…
موسمیاتی تبدیلی صحت، معیشت اور خوراک کے لیے بڑا خطرہ ہے: صدر و وزیراعظم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی صحت، معیشت اور خوراک کے لیے بڑا خطرہ ہے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یومِ ماحولیات پر عالمی و قومی سطح پر ماحولیاتی تحفظ پر…
ماحولیات کا تحفظ آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: سرفراز بگٹی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ماحولیات کا تحفظ انسانی بقا، معاشی ترقی اور آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔
میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ…
مریم نواز کا پلاسٹک کے خاتمے اور شجرکاری مہم تیز کرنے کا عزم
لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں صوبے بھر میں ماحولیاتی بہتری، پلاسٹک کے خاتمے اور شجرکاری کے فروغ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے عوام سے زیادہ سے زیادہ درخت لگانے…
حکومت نے بجٹ سازی کیلیے ڈالر کی شرح 290 روپے مقرر کر دی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27کے بجٹ کی تیاری کیلیے امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 290 روپے مقرر کر دی ہے، جو موجودہ مالی سال کے مقابلے میں تقریباً 3.5 فیصد یا 10 روپے کی معمولی قدر میں کمی کو ظاہر…
پاکستان نے ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات امریکا کو دینے کی رپورٹس مسترد کر دیں
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات امریکا سے شیئر کرنیکی رپورٹس کو سختی سے مستردکردیا۔
ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام…
بشکیک: وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے اہم ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
بشکیک(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔
دونوں وزرائے داخلہ کے درمیان کرغستان کے دارالحکومت بشکیک میں ہونے والی ملاقات میں پاک ایران تعلقات اور خطے کی تازہ ترین…
ٹرمپ کی تجویز کام آگئی؛ روس بھی یوکرین کیساتھ پُرامن تصفیے کیلیے تیار ہوگیا
روس (زیبائے پاکستان)روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے ایک بار پھر مذاکرات کی میز پر آنے کا اشارہ دیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے کہا کہ یوکرین کے ساتھ پُرامن تصفیے اور مذاکرات کے لیے تیار ہیں تاہم…
گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلیاں اس وقت کرہ ارض کے لیے سب سے بڑا چیلنج بن چکی ہیں،ربابہ بلیدی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے عالمی یومِ ماحولیات کی مناسبت سے جاری کردہ اپنے خصوص پیغام میں کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلیاں اس وقت کرہ ارض کے لیے سب سے بڑا…
کوشش رہی ہے کہ صوبے کے لوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں ،صادق عمرانی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن و پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی مخلوط صوبائی حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کی شروع دن سے ہی…
