تعلیمی شعبے میں انقلابی قدم، پرائمری اسکول جینڈر فری قرار، یونیفارم کی شرط بھی ختم
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت تعلیم، صحت اور امن و امان سے متعلق جائزہ اجلاس میں تعلیمی شعبے میں اصلاحاتی اقدامات کی منظوری دے دی گئی۔
اجلاس میں بلوچستان کے تمام فعال سرکاری اسکولوں سے ٹاٹ اور…
کراچی؛ شوہر کے ساتھ موٹرسائیکل پر جانے والی خاتون کے قتل کی فوٹیج سامنے آ گئی
کراچی(زیبائے پاکستان)منگھوپیر کے علاقے مغل کانٹا کے قریب فائرنگ سے خاتون کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی ہے۔
پولیس کے مطابق قتل کی یہ واردات 2 جون کی دوپہر پیش آئی تھی۔
فوٹیج میں 30 سالہ خدیجہ کو اپنے…
آم کھانے سے پہلے پانی میں بھگونا واقعی فائدہ مند ہے یا محض روایت؟
لاہور(زیبائے پاکستان)گرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی آم کی آمد ہر گھر میں خوشی لے آتی ہے۔ چونسہ، لنگڑا، سندھڑی اور انور رٹول جیسے لذیذ آم دستر خوان کی رونق بن جاتے ہیں، اور اکثر گھروں میں ایک عام روایت یہ بھی دیکھی جاتی ہے کہ آم کھانے سے پہلے…
پروڈیوسر پر جنسی ہراسانی کا جھوٹا مقدمہ کیا تھا، شلپا شندے کا اعتراف
ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ شلپا شندے نے برسوں بعد ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ڈراما سیریل ’’بھابی جی گھر پر ہیں‘‘ کے پروڈیوسر سنجے کوہلی کے خلاف دائر کیا گیا جنسی ہراسانی کا…
امریکی کانگریس میں ٹرمپ کی فوجی کارروائی کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور
واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی ایوانِ نمائندگان نے ایک اہم قرارداد منظور کرلی ہے جس کا مقصد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یکطرفہ فوجی کارروائی کے اختیارات کو محدود کرنا ہے۔
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ قرارداد ڈیموکریٹک ارکان نے پیش کی…
پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون نے پی ٹی آئی دور حکومت میں محکمہ ہائر ایجوکیشن میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے نیب سے مدد طلب کر لی ہے۔
کمیٹی نے محکمہ ہائر ایجوکیشن میں ایک ارب روپے کی مبینہ مالی بے…
پاکستان کا ٹرانسپورٹ، سیاحت اور تجارت کے شعبے میں بہتری کیلیے ایک اور تاریخی فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سیاحت، روزگار اور معاشی ترقی کے لیے مانسہرہ سے کاغان اور چلاس تک 172 کلو میٹر موٹروے کی منظوری دے دی گئی۔
وفاقی وزیر مواصلات علیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے اجلاس میں موٹروے منصوبے پر بریفنگ…
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
کراچی(زیبائے پاکستان)اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا ہے۔
جمعرات کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز نمایاں تیزی کے ساتھ ہوا اور سرمایہ کاروں کی…
شرجیل میمن کی محسن نقوی سے ملاقات، وفاق اور سندھ میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)شرجیل میمن اور محسن نقوی کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات میں وفاق اور سندھ میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان اہم ملاقات…
منشیات ڈیلر انمول پنکی کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کرنے کی اجازت
کراچی(زیبائے پاکستان)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے منشیات اسمگلر انمول عرف پنکی کو مختلف مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
عدالت نے پولیس کی جانب سے دائر درخواست منظور کرتے ہوئے 8 مقدمات میں ملزمہ کی ویڈیو…
