عید پر گوشت مانگنے والوں کا بھیس بدل کر ایک کروڑ سے زائد کی چوری، باپ بیٹا گرفتار
لاہور(زیبائے پاکستان)ڈیفنس کے علاقے میں ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چوری کی واردات ٹریس کرتے ہوئے پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق عیدالاضحیٰ کے روز ہونے والی واردات باپ اور بیٹے نے مل کر…
حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ میں ٹیکس وصولیوں پر تاحال اتفاق نہیں ہو سکا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس وصولیوں میں اضافے اور اخراجات میں کمی کے اہداف پر تاحال حتمی اتفاق نہ ہونے انکشاف ہو اہے۔
حکومتی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان ٹیکس…
ملکی توانائی شعبے کے لیے اچھی خبر، سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
سانگھڑ (زیبائے پاکستان)ملکی توانائی شعبے کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے جب کہ او جی ڈی سی نے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا۔
او جی ڈی سی کے ترجمان کے مطابق بوبی ڈیپ ون کنویں سے یومیہ 2 ہزار بیرل تیل…
کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس اچانک معطل
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ شہر میں بعض سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر موبائل فون انٹرنیٹ سروس کو چند گھنٹوں کے لیے عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔
معاون برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی کے مطابق عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین…
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کے ضلع شگر اور گانچھے میں بی آئی ایس پی دفاتر کا دورہ
شگر (زیبائے پاکستان )چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے آج ضلع شگر میں بی آئی ایس پی ڈسٹرکٹ آفس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مستحق خواتین بینیفشریز سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ…
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی زونل آفس سکردو کا دورہ
اسکردو(زیبائے پاکستان)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے آج بی آئی ایس پی زونل آفس سکردو کا دورہ کیا جہاں عملے نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر انہوں نے خواتین بینفشریز سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور یقین دلایا…
پارہ 48 ڈگری: گزشتہ روز نوکنڈی اور سبی ملک کےگرم ترین شہر رہے
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان کے شہر نوکنڈی اور سبی گزشتہ روز ملک کےگرم ترین شہر رہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز نوکنڈی اورسبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 48 ڈگری ریکارڈ ہوا جب کہ دالبندین میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 47…
بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات شامل کیے جارہے ہیں۔
وزیراعظم سے میاں منشاء، عارف حبیب، عاطف باجوہ، محمدعلی ٹبہ، مصدق ذوالقرنین، زیاد بشیرسمیت دیگر معروف صنعتکاروں…
صدر مملکت اور وزیراعظم کا بلوچستان میں کامیاب کارروائیوں پر فورسز کو خراج تحسین
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔
صدر مملکت نے مستونگ، نوشکی، زہری، خضدار اور کیچ میں دہشت گردوں…
حجاج کرام کی وطن واپسی کا مرحلہ وار سلسلہ جاری
اسلام آباد:(زیبائے پاکستان) حجاج کرام کی وطن واپسی کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے۔
ترجمان مذہبی امور کے مطابق ہبی امور کے مطابق 3 روز میں 12 ہزار 157 حجاج مکہ مکرمہ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں جبکہ 832 حجاج کرام مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں۔…
