سندھ کے کئی اضلاع میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی، متعدد گرڈ اسٹیشن بند، 5 افراد زخمی

سکھر(زیبائے پاکستان)سندھ کے مختلف اضلاع میں کراچی سمیت منگل کی شب آنے والی شدید آندھی، مٹی کے طوفان اور موسلا دھار بارش نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ کئی شہروں میں بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا جبکہ درخت گرنے، سولر پلیٹیں اڑنے اور…

مودی کی ناکام پالیسیاں، بھارتی نوجوانوں کی تحریک بے قابو ہونے کا اندیشہ

نئی دہلی (زیبائے پاکستان)بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ سامنے آنے لگا، جہاں بھارت میں نوجوانوں کی تحریک بےقابو ہونے کا اندیشہ بڑھ گیا ہے۔ بھارتی نوجوانوں نے مودی سرکارکو چیلنج کرتے ہوئے کاکروچ پارٹی کی جانب…

پاکستان کی سمندری تجارت میں اہم بہتری، کراچی اور گوادر بندرگاہوں کی اہمیت مزید بڑھ گئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)خلیج میں جاری لڑائی اور بحری راستوں میں رکاوٹوں کے باعث پاکستانی بندرگاہوں پر تجارتی مصروفیات تیز ہو گئیں۔ عرب نیوز کے مطابق ہچیسن پورٹس پاکستان کا کہنا ہے کہ نیا کارگو کئی بحری جہازوں کے ذریعے پاکستان پہنچے…

پہاڑوں پر برف پگھلنے سے دریائے کمراٹ کے بہاؤ میں اضافہ، صورتحال خطرناک ہونے لگی

اپر دیر(زیبائے پاکستان)سیاحتی مقام کمراٹ میں برف پگھلنے سے دریا کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہونے لگا جو کسی بھی وقت خطرناک صورتحال اختیار کر سکتی ہے۔ سیاحتی مقام وادی کمراٹ کی بائی پاس سڑک دریا کے پانی میں بہہ گئی تاہم گاڑیوں کی آمدورفت…

توانائی ضروریات متبادل ذرائع سے پورا کرنے کے لیے جامع حکمت عملی پر کام ہو رہا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سرمایہ کاری میں اضافہ اور معیشت کی مجموعی ترقی کے لیۓ شعبہ جاتی اصلاحات اور پالیسی اقدامات پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کی پائیدار ترقی…

ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ بجلی صارفین کے لیے ایک بار پھر قیمتوں میں اضافے کا امکان پیدا ہوگیا ہے، کیونکہ نیپرا میں اپریل کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی…

وفاقی بجٹ کی تاریخ تبدیل، نئی ممکنہ تاریخ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا۔ رپورٹ کے طمابق ذرائع نے کہا کہ قومی اقتصادی کونسل کا 3 جون کو ہونے والا اجلاس ملتوی ہو گیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ…

پی سی بی کا ’چاچا کرکٹ‘ کو شاندار خراج عقیدت

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سب سے مشہور اور پرجوش سپورٹر ’چاچا کرکٹ‘ نے رواں سال ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ چاچا کرکٹ کے نام سے مشہور 77 سالہ عبدالجلیل 4 جون کو لاہور میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والا تیسرا…

لیگی رہنما کو اداکارہ سے پھڈا مہنگا پڑگیا، اثاثوں کی تفصیلات سے متعلق درخواست دائر

لاہور(زیبائے پاکستان )رکنِ پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے اثاثوں کی تفصیلات کے حصول کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میاں آصف محمود ایڈووکیٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی، جس میں ثاقب چدھڑ کے کاغذاتِ نامزدگی اور اثاثوں…