کیوں مجھے ملک سے نکالا گیا، کیوں جیلوں میں ڈالا گیا؟ قصور آپ کا بھی ہے، نواز شریف کا عوام سے شکوہ

گلگت بلتستان (زیبائے پاکستان)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گئے جہاں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں شروع ہونے والے نئے منصوبوں کی خود نگرانی کروں گا۔…

گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی مسلم لیگ (ن) کی ترجیح ہے: خواجہ سعد رفیق

سکردو(زیبائے پاکستان) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی مسلم لیگ (ن) کی اولین ترجیح ہے اور انہیں ملک کے دیگر صوبوں کی طرح مکمل آئینی اور بنیادی حقوق ملنے…

محکمہ موسمیات نے آج سے 5 جون تک بارشوں کی نوید سنا دی

لاہور(زیبائے پاکستان) محکمہ موسمیات نے آج سے 5 جون تک لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں آندھی اور وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا۔ موسم…

آپ جعلی دوائیں تو نہیں خرید رہے؟ اصل اور نقل کی پہچان کے لیے نیا نظام تیار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک میں جعلی ادویات کے خاتمے کو یقینی بنانے کے لیے وزارت صحت نے اہم اقدام کرتے ہوئے ادویات پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کی منظوری حاصل کر لی ہے۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کے مطابق وفاقی کابینہ نے ملک بھر…

انتخابی مہم عروج پر، قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف گلگت بلتستان پہنچ گئے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گئے۔ وفاقی وزرا خواجہ محمد آصف، احسن اقبال، رانا ثناء اللہ، سینیٹر پرویز رشید، پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سینیٹر…

پہلی فلم کے بولڈ مناظر پر والدین کا ردعمل کیا تھا؟ کنگنا رناوت کا برسوں بعد انکشاف

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنے فلمی کیریئر کے ابتدائی دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی پہلی فلم میں شامل بولڈ مناظر نے ان کے والدین کو خاصی پریشانی میں مبتلا کر دیا تھا۔ اداکارہ کے مطابق ان…

لبنان پر حملے جاری رکھنے کے اعلان پر ٹرمپ طیش میں آگئے، نیتن یاہو کو پاگل اور ناشکرا قرار دے دیا

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی اور اسرائیلی قیادت کے درمیان لبنان کی صورتحال پر ہونے والی ایک ٹیلیفونک گفتگو میں غیر معمولی کشیدگی سامنے آنے کی اطلاعات ہیں جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پر شدید…

شانگلہ؛ مکان کی چھت گرنے سے 7 بچے ملبے تلے دب گئے، 6 جاں بحق

شانگہ (زیبائے پاکستان)شانگلہ کے علاقے کوزہ الپوری، رحیم آباد میں ایک گھر میں کمرے کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق جبکہ ایک بچی زخمی ہو گئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کے وقت کمرے کے ملبے تلے 7 بچے دب گئے تھے، جس کی اطلاع ملتے ہی امدادی…

پنجاب؛ آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی تاریخ پر تاحال اتفاق نہیں ہو سکا

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب میں آئندہ مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کرنے کی تاریخ پر تاحال اتفاق رائے نہیں ہو سکا جبکہ اس حوالے سے محکمہ خزانہ اور محکمہ قانون کے درمیان مختلف تجاویز زیر غور ہیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ 12 جون بروز…

آئی ایم ایف کی سخت شرائط؛ 1000 ارب کے ترقیاتی بجٹ میں سے صرف 528 ارب خرچ ہو سکے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آئی ایم ایف پروگرام کی کڑی پابندیوں نے ملکی ترقیاتی بجٹ کو شدید متاثر کیا ہے جس کے باعث مختص کردہ خطیر رقم کا بڑا حصہ غیر استعمال شدہ رہ گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال…