پاکستان میں عیدالاضحیٰ پر ذبیحہ جانوروں کی کھالوں سے بڑی معاشی سرگرمی متوقع
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی کھالوں کی خرید و فروخت ایک وسیع معاشی سرگرمی کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔
کھالوں کی خرید و فروخت سے لاکھوں افراد کا روزگار وابستہ جبکہ چمڑے کی صنعت کا ملکی برآمدات میں اہم…
سلامتی کونسل، پاکستان نے لبنان میں حملے بند کرنے اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا
نیویارک(زیبائےپاکستان)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان نے لبنان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں جاری کشیدگی پر فوری قابو پانے اور جنگ بندی کے مؤثر نفاذ کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان…
سوات، چترال، دیر سمیت مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ
پشاور(زیبائے پاکستان)چترال، سوات، دیر، شانگلہ، بونیر اور ملاکنڈ کے نواحی علاقوں میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی…
باکسر عامر خان نے خاتون وکیل کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا
لندن (زیبائے پاکستان)سابق عالمی چیمپئن پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے خاتون وکیل کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا۔
وکیل فریال حسین نے 2023 میں ایک پوڈ کاسٹ میں عامر خان اور ان کی اہلیہ پر الزامات لگائے تھے تاہم ان دونوں…
پراپرٹی ٹیکس میں بڑی کمی کی تجویز، حکومت کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر کو ریلیف دینے کا منصوبہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے ریئل اسٹیٹ اور تعمیراتی شعبے کو فروغ دینے کے لیے جائیداد کی خرید و فروخت پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس میں نمایاں کمی کی تجویز تیار کر لی ہے۔
ذرائع کے مطابق فائلرز کے لیے پراپرٹی خریدنے پر ٹیکس کی شرح 1.5…
پارلیمانی اجلاس میں غیر حاضر ارکان کی وزیراعلیٰ سے ملاقات، بغاوت کی قیاس آرائیاں کمزور پڑ گئیں
پشاور(زیبائے پاکستان)پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی اجلاس میں شرکت نہ کرنے والے متعدد ارکان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے رابطہ کر لیا ہے اور اجلاس میں بروقت شرکت نہ کرنے کی وجوہات سے آگاہ کیا ہے۔
ذرائع وزیراعلیٰ ہاؤس…
یورپی یونین نے پاکستان کے حقِ دفاع کی حمایت کردی، مذاکرات بہترین راستہ قرار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کایا کالاس نے کہا ہے کہ افغانستان سے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کو اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے۔
اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب…
مریم نواز کا بچوں کی کردار سازی میں والدین کی قربانیوں کو خراجِ تحسین
لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بچوں کی پرورش اور کردار سازی میں والدین کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
والدین کے عالمی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تمام والدین کو ڈھیروں سلام،…
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان شراکت داری کے فروغ پر اتفاق
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان شراکت داری کے مزید فروغ پر اتفاق کیا گیا ہے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ کایا کالاس کی ملاقات 8 ویں سٹریٹجک مذاکرات سے قبل ہوئی جس میں دوطرفہ…
