توانائی بچت مہم، وزیراعظم نے نئے کاروباری اوقات کی منظوری دیدی
کراچی(زیبائے پاکستان)وزیراعظم نے توانائی بچت مہم کے سلسلے میں کاروبار بندش کے نئے اوقات جاری کرنے کی منظوری دے دی۔
کابینہ ڈویژن کے باقاعدہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام دکانیں، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز اب رات 9 بجے بند کیے جائیں گے، جبکہ شادی…
ڈیجیٹل جنگ جاری، نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جا رہی: جمال رئیسانی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ایک خاموش جنگ لڑی جا رہی ہے، جس میں بارود سے زیادہ نوجوانوں کے ذہنوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
کوئٹہ میں صوبائی وزراء علی مدد جتک…
فورسز ہمارا فخر، بروقت دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا: محسن نقوی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی ہے۔
وزیرداخلہ محسن نقوی نے 17 بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے…
وزیراعلیٰ بلوچستان کا صوبے میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر اظہار اطمینان
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے کے مختلف اضلاع میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر اظہار اطمینان کیا ہے۔
ایک بیان میں میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف کامیاب آپریشنز سکیورٹی فورسز کی پیشہ…
کوئٹہ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کیوں ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت بدستور برقرار ہے، شہر کے اکثر پٹرول پمپس بند ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ کھلے پمپس پر صارفین کا رش بڑھ گیا اور لمبی لمبی قطار لگ گئیں۔
شہریوں کا کہنا ہے…
رام چرن کا ہمشکل جنونی مداح جھانوی کپور پر جھپٹ پڑا، ویڈیو وائرل
ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک تقریب کے دوران خوفزدہ حالت میں دیکھی جا سکتی ہیں، اور یہ منظر مداحوں سمیت صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
بھارتی…
رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے ٹیکسوں میں بڑی کمی اور فائلر کیلیےبڑے ریلیف کی تجاویز
اسلام اباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے کو متحرک کرنے اور تعمیراتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے جائیداد کی خرید و فروخت پر عائد ٹیکسوں میں بڑی کمی کرنے کی منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔…
وزیراعظم کی معروف صنعتکاروں اور کاروباری شخصیات سے ملاقات، پالیسی سازی، آئندہ بجٹ سے متعلق مشاورت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف سے ملک کے معروف صنعتکاروں اور ممتاز کاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات کی، یہ ملاقات ملک کی مجموعی معاشی ترقی کی رفتار تیز کرنے اور مالی سال 2026-2027 کے بجٹ کے حوالےسے کاروباری برادری سے…
کم از کم ماہانہ اجرت کتنی ہونی چاہیے؟ نئے مالی سال کے لیے سفارش کردی گئی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نئے مالی سال کے لیے کم از کم اجرت مقرر کرنے کے حوالے سے نئی سفارش سامنے آ گئی۔
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) نے مالی سال 27-2026 کے لیے ملک میں کم از کم ماہانہ اجرت 45 ہزار روپے مقرر کرنے کی…
اب وقت آگیا، دونوں ممالک کسی نہ کسی شکل میں ایک معاہدے تک پہنچ جائیں، ٹرمپ کا ایران کو پیغام
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ایران کو واضح پیغام دیا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ دونوں ممالک کسی نہ کسی شکل میں ایک معاہدے تک پہنچ جائیں۔
اپنے تازہ بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران گزشتہ 47 برس سے…
