پرنٹ میڈیا نے نوجوانوں میں جذبہ حب الوطنی کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے : گورنر…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ صوبہ بلوچستان کے معروضی حالات میں پرنٹ میڈیا,حکومت اور عوام کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ جدید صحافتی رجحانات کی تشکیل، مادری زبانوں کے تحفظ اور ہمارے…
عصرِ حاضر کا خاموش المیہ اور حقائق
محمدنسیم رنزوریار
قارئین کرام ۔ انسانی تاریخ کے طویل سفر میں شاید ہی کوئی دور ایسا گزرا ہو جس میں طاقت اور انصاف ایک ہی ترازو میں تولے گئے ہوں۔ آج اکیسویں صدی کے ترقی یافتہ اور مہذب کہلانے والے زمانے میں بھی دنیا کے مختلف خطوں سے…
ملک بھر میں جون کا مہینہ کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے جون 2026 کے لیے بارشوں اور درجہ حرارت کا آؤٹ لک جاری کر دیا۔
تازہ پیشگوئی کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول کے مطابق یا معمول سے کم بارشوں کا امکان ہے۔
شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور…
دکانداروں اور چھوٹے تاجروں کےلیے نئی اسکیم تیار، آسان ٹیکس شرح متعارف کرانے کی تجویز
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایف بی آر نے دکانداروں اور چھوٹے تاجروں کے لیے نئی اسکیم تیار کرلی ہے، جس کا باضابطہ اعلان وفاقی بجٹ 2026-27 میں متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق مجوزہ اسکیم پر مختلف اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت جاری ہے، جس کے تحت 2 کروڑ…
سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ، چاندی سستی ہوگئی
کراچی(زیبائے پاکستان)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا، جبکہ چاندی کے نرخ کم ہو گئے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 14ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی…
کنگنا رناوت نے فلمی دنیا سے دوری کیوں اختیار کی؟ اصل وجہ بتادی
ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی اداکارہ اور سیاستدان کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ انہوں نے حقیقی زندگی اور عام لوگوں کے مسائل کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے خود کو بالی ووڈ کی چکاچوند دنیا سے کچھ حد تک الگ رکھا۔
اپنی نئی فلم کی تشہیری مہم کے…
صرف ہیروئن نہیں، ہر طرح کے کردار ادا کرنے کےلیے تیار ہوں، ماہرہ خان
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور سپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے موجودہ مرحلے سے مکمل طور پر مطمئن ہیں اور انہیں اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ ایک وقت ایسا آئے گا جب انہیں روایتی ہیروئن کے…
اسرائیل نے فلسطینی ویمن فٹبال ٹیم کی دو انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو حراست میں لے لیا
اسرائیل (زیبائے پاکستان)اسرائیلی حکام نے فلسطین ویمن فٹبال ٹیم کی دو انٹرنیشنل کھلاڑیوں رند الحلاوانی اور نٹالی ابو دایہ کو حراست میں لے لیا ہے، جس پر کھیلوں اور انسانی حقوق کے حلقوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔
اطلاعات کے مطابق…
حکومت صومالی قزاقوں کے قبضے میں 10 پاکستانیوں کی واپسی کیلیے کوشاں ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت صومالی قزاقوں کے قبضے میں موجود 10 پاکستانیوں کی واپسی کے لیے کوشاں ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کے تحت پانی کو روکنا…
نجی کنسورشیم کے ٹیک اوور سے قبل پی آئی اے کو بڑے امتحان کا سامنا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نجی کنسورشیم کے ٹیک اوور سے قبل پی آئی اے کو ایک بڑے امتحان کا سامنا ہے جس کے تحت ایئرلائن کا بین الاقوامی آپریشنل اور سیفٹی آڈٹ کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا یہ سخت ترین بین الاقوامی سیفٹی آڈٹ 8…
