چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر نیاز احمد اختر کی جامعہ بلوچستان میں اسناد تقسیم کی تقریب میں بطور مہمانِ…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )جامعہ بلوچستان میں افسران کے لیے پانچ روزہ تربیتی نشست اور اعزازی اسناد کی تقسیم کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور…

چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر نیاز احمد اختر کا جامعہ بلوچستان کا دورہ، وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کی تقریب…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)جامعہ بلوچستان میں وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد پاکستان پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور…

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا فلائٹ آپریشن کا شیڈول جاری

گوادر(زیبائے پاکستان)پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) نے نیو گوادر ایئرپورٹ کے لیے 15 روز کا فلائٹ آپریشن شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان پی اے اے کے مطابق 5 جون تا 20 جون کا نیا شیڈول جاری کیا گیا جس کے تحت گوادر ایئرپورٹ پر ہفتہ وار…

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے 6 دہشت گرد ہلاک

پنجگور (زیبائے پاکستان)پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 6 مبینہ بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشت گردوں کو ہلاک کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی…

بلاول بھٹو ننھے یوٹیوبر شیراز کے مداح نکلے، ملاقات کی ویڈیو وائرل

گلگت بلتستان (زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے معروف ننھے یوٹیوبر شیراز اور ان کی بہن مسکان سے ملاقات کی، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری اس وقت انتخابی مہم کے سلسلے…

اداکارہ نے لیگی رہنما کیخلاف ہراسانی، نازیبا ویڈیوز شیئر کرنے کا مقدمہ درج کرا دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)اداکارہ مومنہ اقبال کی درخواست پر این سی سی آئی اے نے ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مقدمے میں خاتون کو ہراساں کرنے، نازیبا ویڈیوز شیئر کرنے اور دھمکیاں دینے کی دفعات شامل ہیں۔ متنِ مقدمہ کے مطابق ثاقب…

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

مظفر آباد(زیبائے پاکستان)الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق آزاد کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے۔ مظفرآباد میں چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس ر…

پاکستان مخالف سوال پر پیوٹن کا دوٹوک جواب، بھارتی صحافی لاجواب ہوگیا

سینٹ پیٹرزبرگ(زیبائے پاکستان) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم کے دوران پاکستان سے متعلق ایک بھارتی صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کو چین کے زیر اثر ملک قرار دینا درست نہیں۔ فورم…

پاک چین دوستی 75 برس بعد بھی اعتماد اور شراکت داری کی مضبوط مثال قرار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر گلوبل ٹائمز نے پاک چین دوستی کو مضبوط، قابلِ اعتماد اور مثالی شراکت داری قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاک چین دوستی سٹریٹجک تعاون، باہمی اعتماد، مشترکہ…

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے لیے انتخابی مہم کا آج آخری روز

گلگت)زیبائے پاکستان)گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے لیے انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے، اتوار کو پولنگ ہو گی۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج گلگت میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے، مسلم لیگ ن بھی آج بڑی ریلی نکالے گی۔…