ڈیلی آرکائیو

جولائی 6, 2026

الیکٹرک بسوں کی سہولت دیہی علاقوں تک پہنچائی جا رہی ہے: مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار الیکٹرک بسوں کی سہولت دیہی علاقوں تک پہنچائی جا رہی ہے۔ مریم نواز نے دیہی آبادی کی ترقی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں دیہی برادریوں کے ملکی…

بچوں کے حقوق کے تحفظ، محفوظ تعلیمی ماحول کے قیام اور خوف و تشدد سے پاک اسکولوں کی فراہمی حکومت کی…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان حکومت نے صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں طلبہ کو جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ کر دی ہے۔ محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے…

گورنر جعفرخان مندوخیل کی ہنہ اوڑک میں دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت، قانون نافذ کرنے والے ادارے ہر…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے گزشتہ رات ہنہ اورک میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں پر زور دیا کہ وہ تمام دہشت گردوں اور تخریب کاروں کے مکمل خاتمے کیلئے…

یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں ماؤنٹ ایٹنا ایک بار پھر جاگ اٹھا، لاوے نے رات کو آسمان روشن کردیا

یورپ (زیبائے پاکستان)یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں ماؤنٹ ایٹنا ایک بار پھر جاگ اٹھا، لاوے نے رات کو آسمان روشن کردیا غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماؤنٹ ایٹنا اطالوی جزیرے سسلی میں موجود یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں ہے۔ میڈیا رپورٹس میں…

ریکھا کے ’لو لیٹرز‘ اور ’بھارتی فلموں کی پیشکشیں‘، حسن جہانگیر کے دلچسپ انکشافات

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کے معروف گلوکار حسن جہاںگیر نے انکشاف کیا ہے کہ اپنے مقبول گانے ’ہوا ہوا‘ کی غیرمعمولی کامیابی کے بعد انہیں بھارت میں بے حد محبت اور پذیرائی ملی۔ احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے حسن جہانگیر نے…

درِفشاں سلیم سے شادی کی افواہوں پر رجب بٹ کا بڑا انکشاف

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ نے اداکارہ درِفشاں سے منسوب شادی کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اداکارہ سے کسی بھی قسم کا ذاتی تعلق نہیں ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر دونوں کی…

عامر خان کی تیسری شادی کی تصاویر سامنے آگئیں

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان اور ان کی دیرینہ ساتھی گوری اسپرٹ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ دونوں نے 5 جولائی 2026 کو ممبئی میں عامر خان کی رہائش گاہ پر انتہائی سادہ اور نجی تقریب میں رجسٹرڈ شادی کی، جس میں صرف…

فضائیہ کے گروپ کیپٹن کو شہید کرنے والے ملزم کی نقل و حرکت کی ویڈیوز سامنے آ گئیں

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) فضائیہ کے گروپ کیپٹن کو شہید کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیجز منظرعام پر آ گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق فوٹیج میں ملزم کو فیض آباد بس اڈے سے لاہور روانہ ہوتے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ ایک دوسری ویڈیو…

ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وزیر آئی ٹی کی ٹیلی کام بل پر وضاحت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ نئے ٹیلی کام بل کے تحت کسی بھی شہری کی ذاتی زمین یا جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں کیا جائے گا، بل کا بنیادی مقصد ملک بھر میں تیز رفتار اور معیاری…

میرے خلاف پروپیگنڈا مہم سے مودی کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی، خواجہ آصف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی گزشتہ برس پاکستان سے شکست کے بعد اندرون اور بیرون ملک اپنی گرتی ہوئی ساکھ کے باعث شدید دباؤ کا شکار ہے جبکہ بھارت کی جانب سے میرے خلاف ذاتی حملوں سے…