ڈیلی آرکائیو

جولائی 13, 2026

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا

ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی عرب نے بین الاقوامی سیاحوں کے لیے نیا پیکیج ویزا پروگرام متعارف کرا دیا ہے، جس کے پہلے مرحلے میں پاکستان سمیت سات ممالک کے شہری اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ سعودی وزارتِ سیاحت کے مطابق اس نئے نظام کا مقصد…

نیب ترامیم کے بعد اپیلیں کہاں سنی جائیں گی؟ اہم کیس کل سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نیب ترامیم کے بعد اپیلیں سننے سے متعلق اہم کیس کل سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس شاہد بلال بھی بینچ میں شامل…

سابق امیرِ قطر کے انتقال پر تعزیت کیلیے وزیراعظم دوحہ روانہ، نواز شریف بھی ہمراہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف سابق امیر قطر کے انتقال پر تعزیت کے لیے دوحہ روانہ ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف بھی موجود ہیں۔ دورے میں نائب وزیرِ…

یورپی ملک لکسمبرگ میں فلسطین کی حمایت پر مسلمان خاتون ٹیچر ملازمت سے برطرف

لکسمبرگ (زیبائے پاکستان)یورپی ملک لکسمبرگ میں ایک مسلمان خاتون ٹیچر کو سوشل میڈیا پر فلسطین کی حمایت اور غزہ کی صورتحال پر اسرائیلی حکومت پر تنقید کرنے کے بعد ملازمت سے برطرف کر دیا گیا، جس کے خلاف انہوں نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ ترک…

عمران ہاشمی سے ملائی جانے والی سحر ہاشمی کا رد عمل سامنے آگیا

کراچی (زیبائئے پاکستان )پاکستانی اداکارہ سحر ہاشمی نے ٹی وی ڈراموں میں گلے ملنے کے مناظر فلمانے پر ہونے والی تنقید پر پہلی بار کھل کر مؤقف پیش کیا ہے۔ ڈرامہ ’ظلم‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی سحر ہاشمی اس سے قبل فیشن اور لائف اسٹائل…