ایمان مزاری کیس: ہائیکورٹ کارروائی کو ریگولیٹ نہیں کر سکتے، جج سپریم کورٹ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سپریم کورٹ نے ایمان مزاری کیس کی سماعت ملتوی کردی جب کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل رانا اسد نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس 24 جولائی کو سماعت کیلئے لگ گیا ہے۔
وکیل ایمان مزاری فیصل صدیقی نے کہا کہ سپریم کورٹ میں…
