ڈیلی آرکائیو

اکتوبر 11, 2026

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک

کرم (زیبائے پاکستان)کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 12 خوارج اور افغان طالبان کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کرم میں پاک افغان سرحد پر پاکستان میں داخلے کی کوشش کرنے…

وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں چیف سیکریٹری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں چیف سیکریٹری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا تعینات کر دیا گیا ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے…

حرمین الشریفین کی حفاظت تمام اہلِ ایمان کا مشترکہ فرض ہے: لیاقت بلوچ

لاہور(زیبائے پاکستان) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حرمین الشریفین کی حفاظت تمام اہلِ ایمان کا مشترکہ فرض ہے۔ ایک ایک بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب پر حملوں نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو بڑی تشویش…

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سیٹ اپ کے خدوخال سامنے آگئے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد بنائے جانے والے سیٹ اپ کے خدوخال سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق 8 قبائلی اضلاع سمیت بارہ اضلاع کیلئے چالیس سے پچاس رکنی کونسل بنائی جائے گی، بارہ اضلاع میں بنوں، لکی مروت،…

دہشتگردی کے خلاف جنگ کو قبائلی یا قومی لڑائی نہ سمجھا جائے: سرفراز بگٹی

ڈیرہ بگٹی(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ قبائلی تنازعات قبائلی روایات کے مطابق حل کریں گے، دہشتگردی کے خلاف جنگ کو قبائلی یا قومی لڑائی نہ سمجھا جائے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ…

اسلام آباد پر چڑھائی قابل قبول نہیں، دہشت گردی پرخاموشی ملک دشمنی کے مترادف ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہاز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر چڑھائی قابل قبول نہیں، دہشت گردی پرخاموشی ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہ یہ لوگ لانگ مارچ کے ذریعے اسلام آباد پر…

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج دونوں کا نفاذ، کابینہ نے منظوری دے دی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی کابینہ نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج دونوں لگانے کی منظوری دے دی، سمری منظوری کیلئے صدر مملکت کو بھجوادی گئی۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کی صورتحال کے حوالے سے وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی…

پشین میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ اور گولہ بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت ایف سی بلوچستان اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے اسلحہ اور گولہ بارود اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، پشین کے علاقے سرانان میں گودام پر چھاپے کے دوران اسلحہ و گولہ…

دو ماہ کی فیس معاف کریں ڈپٹی کمشنر ویسٹ ، سوال یہ ہے حکم پر عمل کون کرائے گا کیا ڈپٹی کمشنر صاحب یہ…

ذرا جرأت کے ساتھ تحریر: میر اسلم رند دنیا میں قانون کی حکمرانی کا ایک بنیادی اصول ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ خوش آئند ضرور ہے لیکن اس فیصلے کی قانونی بنیاد دائرۂ اختیار اور یکساں عمل درآمد بھی اتنا ہی ضروری ہے اگر کسی حکم کا…

بارش، آندھی اور طوفان کا خدشہ، پنجاب میں الرٹ جاری کردیا

لاہور(زیبائے پاکستان) پنجاب میں بارشوں، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا جبکہ مری، گلیات اور دیگر پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کے مطابق…