ڈیلی آرکائیو

اکتوبر 14, 2026

بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کا واشک میں آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک، 4 زخمی

واشک (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے ضلع واشک میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے پلانتک میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے…

’آرڈر کا انتظار کریں‘، بشری بی بی کی سزا معطلی کیس کی سماعت مکمل

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت میں بشری بی بی سزا معطلی کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس امین الدین خان سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی، بشری بی بی کے وکیل سلمان صفدر نے دلائل دیے، سلمان اکرم راجہ بھی کمرہ عدالت میں سلمان صفدر…

پختونخوا میں گورنر راج سے پہلے معاملات بہتر بنانے کی ہرممکن کوشش کی گئی، وزیراعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے سے پہلے معاملات بہتر بنانے کی ہرممکن کوشش کی گئی۔ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے…

قطر سے اکتوبر کا پہلا ایل این جی کارگو موصول، سردیوں میں گیس بحران کا خدشہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قطر سے اکتوبر کا پہلا ایل این جی کارگو پاکستان کو موصول ہوگیا ہے، تاہم سردیوں میں گیس بحران کا خدشہ بھی برقرار ہے۔ پاکستان کو اکتوبر کے دوران مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی پہلی کھیپ موصول ہوگئی ہے، تاہم موسم…

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے صوبائی وزرا کے خلاف مقدمات کا آغاز

پشاور(زیبائے پاکستان) خیبرپختونخوا میں سرکاری گاڑیاں اور سامان واپس نہ کرنے والے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزرا کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ سابق صوبائی وزیر فخر جہاں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، جبکہ سابق صوبائی وزیر ریاض خان کے خلاف…

وزیراعظم سے مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، علاقائی سلامتی پر گفتگو

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکرٹری جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ر)نعمان محمود نے ملاقات کی، جس میں دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عہدہ سنبھالنے…

سعودی ہوائی اڈوں پر حملوں کے بعد پاکستانی پروازیں متاثر، 114 منسوخ

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر حوثی حملوں کے باعث فضائی آپریشن محدود ہونے سے پاکستان کی پروازوں کا شیڈول بھی شدید متاثر ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 114 پروازیں منسوخ یا غیر فعال رپورٹ…