علی امین سے سیکیورٹی واپس لینے سے متعلق وزیراعلیٰ کے پی کا ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے علی امین گنڈا پور سے سیکیورٹی واپس لینے کے معاملے پر ردعمل دیا ہے۔
گزشتہ روز، علی امین گنڈا پور نے صوبائی حکومت کی جانب سے سیکیورٹی واپس لیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے…
