گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، وفاقی حکومت اور ٹرانسپورٹ اتحاد کے درمیان مذاکرات شروع

کراچی/ اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ملک بھر میں جاری گڈز ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال کے معاملے پر وفاقی حکومت اور آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مذاکرات میں وزیر مواصلات عبدالعلیم خان،…

پشاور ہائیکورٹ، پاکستان میں مقیم 2 افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم

پشاور(زیبائے پاکستان) پشاور ہائیکورٹ نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے دو صحافیوں کی پاکستان میں قیام کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے درخواست گزار افغان صحافیوں کو ڈی پورٹ کرنے سے روک دیا، عدالت نے حکم دیا کہ وفاقی حکومت دو…

سعودی عرب پھر نشانے پر، حوثیوں کا آرامکو ریفائنری کے بعد یمن کی بندرگاہ پر بھی بڑا حملہ

ریاض/صنعا(زیبائے پاکستان) یمن کے ایران نواز حوثی گروپ نے سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو کی جازان ریفائنری پر ڈرون حملے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ سعودی حکام نے ریفائنری میں آگ لگنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آگ پر قابو پا لیا گیا اور…

یورو 324 اور پاؤنڈ 379 روپے کا ہوگیا! جانیے امریکی ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کی قیمت

کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر سمیت اہم غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ جاری ہوگئے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278 روپے 50 پیسے میں خریدا اور 278 روپے 75 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ 378 روپے 35 پیسے اور یورو…

پر امن کراچی کے دعوے مگر محفوظ وزیر اعلیٰ کا مشیر بھی نہیں! جانیں رضا ہارون کے ساتھ کیا ہوا

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میں وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر رضا ہارون کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی کو چوروں نے نشانہ بنا دیا۔ واردات میں گاڑی کا فرنٹ پینل اور الیکٹرانک کنٹرولر سمیت مختلف سامان چوری کرکے ملزمان فرار ہوگئے،…

سرکاری کالجوں کے دوروں کے موقع پر سیکرٹری کو اجرک، سندھی ٹوپی،گلدستے اور دیگر تحائف دینے پر پابندی

کراچی(زیبائے پاکستان) محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے سیکرٹری کالج ایجوکیشن کے سرکاری کالجوں کے دوروں کے موقع پر اجرک، سندھی ٹوپی، گلدستے، یادگاری اشیاء اور دیگر ہر قسم کے تحائف پیش کرنے پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ کالج ایجوکیشن کی جانب سے 6…

حج 2027 کیلئے درخواستوں اور اخراجات کی وصولی کے طریقہ کار کو حتمی شکل دے دی گئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان )حج 2027 کے لیے درخواستوں اور اخراجات کی وصولی کے طریقہ کارکو حتمی شکل دے دی گئی ۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم کی درخواستوں کی وصولی اگست کے تیسرے ہفتے سے شروع ہوگی۔بیرون ملک مقیم پاکستانی…

کراچی کے ٹاپ 10 کالجوں میں صرف 7 سرکاری اسکولوں کے طلبہ کو داخلہ مل سکا

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی کے سرکاری اسکولوں کے معیارِ تعلیم اور ان کے طلبہ کی شہر کے نمایاں سرکاری کالجوں تک رسائی کے حوالے سے تشویشناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق شہر کے ٹاپ 10 سرکاری کالجوں میں داخلہ حاصل کرنے…

ہم سب اس کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے: ماہرہ خان کا میر رضا کیس پر تبصرہ

کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بھی کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کے قتل کیس میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ کئی روز سے جبران ناصر کے کچھ بیانات کے کلپس سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں تاہم اب…

میر رضا کیس میں ثابت ہو رہا ہے کہ پورا سسٹم کمپرومائزڈ تھا: خواجہ آصف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر دفاع خواجہ آصف نے میر رضا کیس میں حکومت سندھ کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا جس طرح کے نتائج سامنے آ رہے ہیں اس سے ثابت ہو رہا ہے کہ پورا سسٹم کمپرومائزڈ تھا۔ سوشل میڈیا پر جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ…