کاروباری ہفتے کا پہلا روز! جانیے پیر 10 اگست 2026 کو فی تولہ سونا کتنے میں ہے دستیاب
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج بروز پیر 10 اگست 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 56 ہزار 536 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ گزشتہ روز ہفتہ وار تعطیل کے باعث گولڈ ریٹس جاری نہیں کیے گئے تھے تاہم آج سہ پہر 3 بجے تک…
ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ، وزیراعظم کا اوورسیز پاکستانیوں کو خراجِ تحسین
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملکی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے، جس پر وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
اس حوالے سے دستیاب اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2026ء میں کارکنوں کی ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.6 ارب…
رونالڈو اور جارجینا کی شادی، فٹبالر کا ردعمل آگیا
پرتگال (زیبائے پاکستان)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی ساتھی جارجینا روڈریگز کی شادی کی افواہوں نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی جس کے بعد رونالڈو بھی خاموش نہ رہ سکے۔
رونالڈو اور جارجینا کی شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر یہ…
’میسجز کا جواب ہی نہیں دیتی‘، امیتابھ بچن کا پریتی زنٹا سے شکوہ
ممبئی (زیبائے پاکستان)معروف بھارتی اداکار و میزبان امیتابھ بچن نے شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے دوران اداکارہ پریٹی زنٹا سے مزاحیہ انداز میں شکوہ کیا۔
’کون بنے گا کروڑپتی‘ شو کے نئے پرومو میں امیتابھ بچن نے پریتی زنٹا سے شکوہ کیا کہ وہ ہر…
جشنِ آزادی؛ آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری، بلوچ عوام کی پاکستان سے محبت اجاگر
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)آئی ایس پی آر نے جشنِ آزادی کی مناسبت سے براہوی زبان میں ایک نیا اور پرکشش ملی نغمہ جاری کر دیا ہے۔
اس خصوصی ملی نغمے کو معروف گلوکار اختر چنال نے اپنے مخصوص اور مسحور کن انداز میں گا کر اسے انتہائی دلکش بنا دیا…
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بڑا ریلیف ختم ہونے کا امکان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے جاری بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے جس کے بعد آئندہ ماہ سے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 99 پیسے فی…
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر اور وزیراعظم کو نوٹس
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے ججز کی تعیناتی سے متعلق سمری کی منظوری نا ہونے کے تنازع پر وزیر اعظم اور صدر کو سیکرٹریز کے ذریعے کل کے لیے نوٹس جاری کر دیے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سمری منظوری نا ہونے کے…
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، 4 حلقوں میں پولنگ جاری
میرپور(زیبائے پاکستان) آزاد کشمیر: آزاد کشمیر میں تیسرے مرحلے کے لیے انتخابی دنگل کا آغاز ہوگیا، قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے اس مرحلے میں پونچھ ڈویژن کے اضلاع باغ اور حویلی کے 4 حلقوں میں ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی ایک بڑی کارروائی میں اہم سرغنہ سمیت 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی جانب سے آپریشن ردالفتنۃ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشت گردوں کیخلاف مؤثر اور کامیاب…
