محکمہ موسمیات کی مون سون بارشوں سے متعلق پیشگوئی
لاہور(زیبائے پاکستان) محکمہ موسمیات نے مون سون میں بارشوں سے متعلق پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات پاکستان نے مون سون سیزن 2026 کے لیے موسمیاتی پیش گوئی جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارش متوقع ہے…
وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا جبکہ سالانہ بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا۔
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کے دونوں ایوانوں کا اجلاس کل طلب کر لیا…
خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں نجکاری کے عمل اور پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے…
عوام کےلیے خوشخبری، بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، تین ماہ کے لیے فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 99 پیسے کمی کردی گئی۔نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا…
اداکار ثمر جعفری نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، مداحوں کی مبارکباد
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نوجوان اداکار اور گلوکار ثمر جعفری نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، جس کی جھلک انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہے۔
ثمر جعفری نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام…
ٹرمپ کا ایران کیخلاف دو ہفتوں میں ’مکمل فتح‘ کا دعویٰ، تیل سستا ہونے کی پیش گوئی بھی کردی
واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آئندہ دو ہفتوں کے اندر ایران کے خلاف ’مکمل فتح‘ کا اعلان کرے گا۔ یہ بیان انہوں نے ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کے لیے منعقدہ ایک ٹیلی ریلی سے خطاب کے دوران دیا۔
غیر…
رئیل اسٹیٹ شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات لانے کی تیاری
لاہور(زیبائے پاکستان)ملک میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات لانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب نذیر احمد نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں وسیع اصلاحات…
عدلیہ کو انتظامی اور حکومتی معاملات میں احتیاط برتنا ہوگی، لاہور ہائیکورٹ
لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں کیپسٹی چارجز اور ٹیرف کی وصولی کے خلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔
جسٹس احمد ندیم ارشد نے درخواست گزار اشبا کامران کی درخواست پر 6 صفحات پر مشتمل…
فیلڈ مارشل سے لبنانی فوجی سربراہ کی ملاقات، جی ایچ کیو آمد پر گارڈ آف آنر پیش
راولپنڈی(زیبائے پاکستان )فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر سے لبنانی فوجی سربراہ کی اہم ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر جی ایچ کیو آمد پر مہمان کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔
جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں لبنان کی مسلح افواج کے…
کراچی سمیت ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار، سبی میں پارہ 49 ڈگری چھو گیا
کراچی (زیبائے پاکستان)شہر قائد سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کے امکانات کو مسترد کر دیا ہے۔
محکمہ موسمیات کی تازہ پیشگوئی کے مطابق ملک کے…
