گلگت میں تیروں کی بارش ہو رہی: بلاول بھٹو کی جیت پر جیالوں کو مبارکباد
گلگت(زیبائے پاکستان)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گلگت بلتستان میں تیروں کی بارش ہو رہی ہے۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جیالوں کو جیت پر مبارکباد دیتا ہوں، انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں…
وزیراعظم کی گلگت میں پیپلزپارٹی کی کامیابی پر صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں شفاف، پرامن اور سیاسی سرگرمیوں سے بھرپور الیکشن کے انعقاد پر گلگت بلتستان کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان پیپلز…
محرام الحرام کیلئے پنجاب میں پاک فوج اور رینجرز کی خدمات طلب
لاہور(زیبائے پاکستان)محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام میں فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے پاک فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرلیں۔
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب کے 39 اضلاع میں محرم الحرام کے دوران سکیورٹی ڈیوٹی کے لیے…
انقلاب سیاسی دکانداری اور انسانی تاریخ کا بڑا تماشہ
احمدخان اچکزئی
محترم قارئین ۔ انقلاب اور سیاست کی پامال راہگزاروں پر انسانی تاریخ نے ہمیشہ ایک ایسا بھیانک تماشا دیکھا ہے جہاں خونِ عوام سے اقتدار کے ایوانوں میں چراغاں کیا جاتا ہے۔ جب ہم عالمی تاریخ کے اوراق پلٹتے ہیں تو یہ حقیقت…
بی بی روبینہ عرفان صحافی نہیں، قلات پریس کلب کی بانی و چیئرپرسن اور سینئر سیاسی رہنما ہیں: وضاحتی…
قلات (زیبائے پاکستان )براہِ کرم معلومات شیئر کرتے وقت حقائق کو مدِنظر رکھا جائے۔ محترمہ روبینہ عرفان صاحبہ خان میر احمد یار خان پریس کلب قلات کی چیئرپرسن ہیں۔ انہوں نے تقریباً دو دہائیاں قبل اس پریس کلب کی بنیاد رکھی اور اس کے قیام،…
گلگت بلتستان کے عوام نے پیپلز پارٹی کی عوامی خدمت اور جمہوری جدوجہد پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، فیاض…
شکارپور(زیبائے پاکستان )پیپلز پارٹی سندھ کے سینٸر رہنما اور چیٸرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ کا گلگت بلتستان انتخابات میں پیپلز پارٹی کی کامیابی پر مبارکباد دی
، فیاض محمود شیخ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام نے پیپلز…
کراچی سمیت سندھ میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ، درجہ حرارت 51 ڈگری تک جانے کا امکان
کراچی(زیبائے پاکستان)سندھ میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کیا گیا ہے، اس دوران درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے سندھ بھر کے لیے ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بالائی فضا میں ہائی پریشر…
سونا مزید سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج بھی گر گئی
کراچی(زیبائے پاکستان)سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج بھی کم ہونے کی وجہ سے سستا ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر 94سینٹس کی کمی سے 4ہزار 297ڈالر کی سطح پر آگئی ۔…
انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں 2 کروڑ 91 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں انسداد اسمگلنگ کارروائیوں کے دوران 2 کروڑ 91 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے…
نیا بجٹ ، تنخواہ دار طبقے کیلیے بڑے ٹیکس ریلیف پر غور، آئی ایم ایف کی منظوری کا انتظار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ٹیکس ریلیف دینے کے لیے حکومت کو آئی ایم ایف کی جانب سے تجاویز کی منظوری کا انتظار ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کو حتمی شکل دینے…
